نیشنل پریس کلب نے جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل کے میزبان اور سینئر صحافی حامد میر کو آف ائیر کرنے پر جیو نیوز کے لوگو پر پابندی عائد کردی
نیشنل پریس کلب انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے اگر حامد میر کو تین روز میں دوبارہ پروگرام کرنے کی اجازت نہ دی تو جیونیوزکی کلب میں کوریج پرمستقل پابندی عائد کردی جائے گی کلب انتظامیہ نے جیو نیوز منیجمنٹ کی جانب سے حامد میر کو اف ائیر کرنے کو آزادی اظہار رائے کی منافی دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ آپ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کرے
اور سینئر صحافی حامد میر کو فیطالفور بحال کرے ورنہ صحافی تنظیمیں ان کی بحالی کے لیے آئینی اور قانونی راستہ اختیار کرے گی اور احتجاج کا سلسلہ وسیع کیا جائے گا