یونیسیف نے زنیرہ قیوم بلوچ کو پاکستان میں کلائمیٹ ایکشن اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے اپنا یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کیا ہے۔
یونیسیف کی طرف سے زنیرہ قیوم بلوچ کو پاکستان میں کلائمیٹ ایکشن اور لڑکیوں کو بااختیار بنانے کے لیے اپنا یوتھ ایڈووکیٹ مقرر کیا ہے۔
بلوچستان کے حب سے تعلق رکھنے والی، 14 سالہ زنیرہ، موسمیاتی کارروائی اور لڑکیوں کے حقوق کی چیمپئن ہے، جس نے COP29 سمیت قومی اور بین الاقوامی فورمز پر پاکستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کی ہے۔