Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان حکومت کی جانب سے پنجگور میں ایرانی دراندازی کے نتیجے میں جانبحق خواتین کے ورثاء کے لئے معاوضے کا اعلان

0

بلوچستان حکومت کا پنجگور میں ایرانی دراندازی کے نتیجے میں جانبحق ہونے والی خواتین کے ورثاء اور زخمی بچیوں کے لئے معاوضے کا اعلان

نگراں وزیر اعلٰی بلوچستان میر علی مردان خان ڈومکی نے جانبحق ہونے والی دو خواتین کے ورثاء کو معاوضے کی ادائیگی کے احکامات جاری کر دیئے ، حکام وزیر اعلٰی سیکرٹریٹ

پنجگور میں ایرانی دراندازی کے نتیجے میں زخمی ہونے والی بچیوں کو بھی معاوضے کی ادائیگی ہوگی ، حکام

ڈپٹی کمشنر پنجگور کو جانبحق خواتین اور زخمی بچیوں کو معاوضے کی ادائیگی کے لئے فوری کارروائی کے احکامات جاری ، حکام سی ایم سیکرٹریٹ

جاری کردئیے گئے ہیں

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.