Ultimate magazine theme for WordPress.

سانحہ جعفر ایکسپریس پر پوری قوم اشکبار ہے،وزیراعظم شہباز شریف

0
  • الجزیرہ ویب ڈیسک

وزیراعظم کی زیرصدارت بلوچستان میں امن وامان کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس

سانحہ جعفر ایکسپریس پر پوری قوم اشکبار ہے،وزیراعظم شہباز شریف

400سے زیادہ نہتے لوگوں کو یرغمال بنایا گیا،وزیراعظم شہباز شریف

ٹرین پر حملہ کرنے والوں نے رمضان کے تقدس کا بھی خیال نہیں رکھا،وزیراعظم

واقعہ سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی فورسز نے کامیاب حکمت عملی اپنائی،وزیراعظم

ضرار کمپنی نے مشکل صورتحال میں بہترین کارکردگی دکھاتے ہوئے 339 جانوں کو بچایا

33دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

جوانوں کا بلند حوصلہ اور عزم لائق تحسین ہے،وزیراعظم شہباز شریف
پاکستان ایسے حادثات کا متحمل نہیں ہوسکتا،وزیراعظم شہباز شریف

امن کےلئے تمام اکائیوں کو کردار ادا کرنا ہوگا،وزیراعظم شہباز شریف
بلوچستان کی ترقی کے بغیر ملکی ترقی کا خواب پورا نہیں ہو سکتا،وزیراعظم

دہشت گردی کے خاتمے تک امن کا حصول ناممکن ہے،وزیراعظم

2018میں دہشت گردی کامکمل خاتمہ ہوگیا تھا،وزیراعظم

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 80 ہزار جانوں کا نذرانہ پیش کیا،وزیراعظم

دہشت گردی سےمعیشت کو 30 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا،وزیراعظم
افواج پاکستان کی لازوال قربانیوں کی وجہ سے امن قائم ہوا،شہباز شریف

سوال ہےکہ دہشت گردی کے ناسور نے دوبارہ سر کیوں اٹھایا؟شہباز شریف

طالبان کے ساتھ اپنا رشتہ جوڑنے والوں کے باعث ہم آج یہ دن دیکھ رہے ہیں،وزیراعظم

انہوں نے جیلوں میں قید ہزاروں طالبان کو آزاد کیا،وزیراعظم شہباز شریف

افواج پاکستان کے جوان دہشتگردی کے خلاف لازوال قربانیاں دے رہے ہیں،وزیراعظم

بدقسمتی سے اس واقعہ میں جس طرح کی گفتگو کی گئی وہ زبان پر نہیں لائی جاسکتی،وزیراعظم

ہمارا مشرقی دشمن زہر اگل رہا ہے، اسے جس طرح میڈیا پر پیش کیاگیا وہ ناقابل بیان ہے

اپنی ہی فوج کو تنقید کا نشانہ بنایا جائے تو اندازہ کریں ملک کا کیا حال ہوگا؟وزیراعظم

ملک کی خاطر جانیں دینے والوں کے خلاف باتیں برداشت نہیں کرسکتے،وزیراعظم

ملک کو ایک سال میں معاشی میدان میں بہتری کی طرف لے کر آئے،وزیراعظم

ڈیفالٹ کی باتیں کرنے والے ہماری معاشی کامیابیوں پر حیران ہیں،وزیراعظم

قوم کو دوست نما دشمنوں کو پہچاننا ہو گا،وزیراعظم شہباز شریف

حالات جیسے بھی ہوں ہم نے مل کر کام کرنا ہے،وزیراعظم شہباز شریف
این ایف سی ایوارڈکا کریڈٹ آصف علی زرداری ، محمد نواز شریف سمیت تمام قیادت کو جاتا ہے
دہشت گردی سے نمٹنے کےلئے خیبرپختونخوا کو 600 ارب روپے دیئے گئے،وزیراعظم

دیکھنا ہوگا کہ خطیر رقم کہاں خرچ ہوئی؟وزیراعظم شہباز شریف
خیبر پختونخوا میں انسداد دہشت گردی کیلئے ایک بھی محکمہ قائم نہیں کیا گیا،وزیراعظم

دہشت گردی کو ختم نہ کیاگیا تو ترقی کا عمل رک جائےگا،وزیراعظم شہباز شریف

ملکی ترقی کے لیے امن و امان کا قیام ناگزیر ہے،وزیراعظم شہباز شریف

امن کے لیے سکیورٹی فورسز کو تمام وسائل مہیا کریں گے،وزیراعظم شہباز شریف

یہ وقت سیاسی پوائنٹ سکورنگ کا نہیں قومی یکجہتی و اتحاد کا ہے،وزیراعظم

ملک کو خوارج اور دہشت گردی سے بچانے کیلئے یک جان ہونا ہو گا،وزیراعظم

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
300بچوں کو زرعی شعبے میں ٹریننگ کیلئے چین بھیج رہے ہیں،وزیراعظم
بلوچستان کے طلبہ کے لیے جلد لیپ ٹاپ سکیم لا رہے ہیں،وزیراعظم
بلوچستان کے طلبہ کے لیے 10فیصد اضافی کوٹہ رکھا گیا ہے،محمد شہباز شریف

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.