چیئرمین سینٹ یوسف رضا گیلانی نے بی این پی کے سینیٹر قاسم رونجھو کا ا ستعفیٰ منظور کرلیا
قاسم رونجھو نے 26 ویں آئینی ترمیم میں پارٹی لائین کیخلاف ووٹ دینے کے بعد استعفیٰ دیا تھا
سینٹ سیکرٹریٹ نے قاسم رونجھو کے استعفے کی منظوری کا نوٹفکیشن جاری کردیا ‘ نشست خالی قرار دیدی گئی