عائشہ گلالئی کی ذمہ داریاں اب مریم نواز اور عظمٰی بخاری کو دی گئی ہیں، حافظ حمد اللہ کا ردعمل
کوئٹہ: مولانا فضل الرحمان پر تنقید پر رہنماء جے یو آئی ف حافظ حمداللہ کا ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو ذمہ داری عائشہ گلالئی کو دی گئی تھی، وہی ذمہ داری اس بار مریم نواز اور عظمیٰ بخاری کو دی گئی ہے، لیکن فلم وہی، اسکرپٹ وہی، ہدایتکار وہی، بس کردار […]