Ultimate magazine theme for WordPress.

اسلام آباد، وویمن پارلیمنٹری کاکس اور یو این وومن کے زیر اہتمام نیشنل اسمبلی میں نیشنل وویمن کانوکیشن کا انعقاد کیاگیا

0

اسلام آباد، وویمن پارلیمنٹری کاکس اور یو این وومن کے زیر اہتمام نیشنل اسمبلی میں نیشنل وویمن کانوکیشن کا انعقاد کیاگیا

تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق ڈپٹی اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی غزالہ گولہ صوبائی وزیر تعلیم بلوچستان راحیلہ درانی اراکین بلوچستان اسمبلی کلثوم نیاز بلوچ سلمیٰ بی بی و دیگر صوبہ سے ارکان پارلیمنٹ نے کی شرکت

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.