Ultimate magazine theme for WordPress.

منشیات فروش اور اس کی پیداوار میں ملوث افراد قومی سلامتی کیلئے خطرہ ہیں: آرمی چیف

0

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے انسداد منشیات فورس (اے این ایف) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا، جس میں آرمی چیف کو اے این ایف کے آپریشنل امور پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔
دورے کے دوران آرمی چیف کا کہنا تھا کہ منشیات سے حاصل رقم دہشتگردی کے لیے استعمال کی جا رہی ہے۔

انھوں نے کہا کہ منشیات کے اسمگلر انسانیت کے دشمن اور قومی سلامتی کےلیے خطرہ ہیں، ڈرگ ڈیلرز سے آہنی ہاتھوں سے نمٹنے کی ضرورت ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.