Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم عمران خان کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

0

ویب ڈیسک کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے ہندو کمیونٹی کو ہولی کی مبارکباد دی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے لکھا

”ہماری پوری ہندو برادری کو ہولی کا رنگوں بھرا تہوار بہت مبارک“۔واضح رہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہندو برادری ہولی کا تہوار منارہی ہے۔ یہ بہار کا ایک ہندو تہوار ہے۔

اسے رنگوں کا تہوار یا محبت کا تہوار بھی کہا جاتا ہے۔ اس کے علاوہ اسے اچھی فصل کے لیے شکر گزاری کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.