Ultimate magazine theme for WordPress.

وزیراعظم کا مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم کا اظہار

0

الجزیرہ ویب ڈیسک

وزیراعظم محمد شہبازشریف کا مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم کا اظہار

اسلام آباد ووزیراعظم محمد شہباز شریف نے مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں اگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین کے جاں بحق ہونے پر رنج و غم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم میڈیا آفس کی جانب سے جاری بیان میں وزیراعظم نے متاثرہ خاندانوں کے ساتھ اظہار ہمدردی اور تعزیت بھی کیا۔

انہوں نے وزارت مذہبی امور کو زخمیوں کی بہترین دیکھ بھال اور جاں بحق افراد کے لواحقین کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے مرحومین کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دع بھی کی۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.