وزیراعظم نے لیفٹیننٹ جنرل (ر ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کردیا
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے نئے سیکرٹری دفاع کی تقرری کی منظوری دے دی۔
لیفٹیننٹ جنرل (ریٹائرڈ ) حمود الزمان خان کو سیکرٹری دفاع مقرر کیا گیا ہے۔
سیکرٹری دفاع کی تقرری دو سال کے کنٹریکٹ پر کی گئی ہے۔ لیفٹیننٹ جنرل (ر) حمود الزمان کی تقرری 24 اگست سے نافذ العمل ہو گی۔