شہباز گل نے وکیلوں سے دھمکی دی سب کو ساتھ لے کر جاؤں گا تو ان کی دوڑیں لگ گئیں۔شہباز گل کو اذیت و تشدد کیا گیا لیڈر مہاتما کہتا جیل میں ہوا:ترجمان مسلم لیگ (ن) پنجاب
لاہور (آن لائن: الجزیرہ ویب ڈیسک) مسلم لیگ (ن) پنجاب کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ جنہوں نے انقلاب لانا ٹینکوں کے آگے لیٹنا تھا وہ جیل میں بیمار ہوگئے۔شہباز گل نے وکیلوں سے دھمکی دی سب کو ساتھ لے کر جاؤں گا تو ان کی دوڑیں لگ گئیں۔شہباز گل کو اذیت و تشدد کیا گیا لیڈر مہاتما کہتا جیل میں ہوا۔وزیر داخلہ کہتا جیل میں تشدد نہیں ہوا۔محکمہ بہبود آبادی کی وزارت والا وزیر داخلہ بن گیا ہے مزاحیہ ٹوئٹس کرکے ڈراتے ہیں۔
کرنل ہاشم ڈوگر صاحب بدمعاشی اس کو کہتے اداروں کو بدتمیزی سے کنٹرول کرنے کی کوشش کریں۔آدھے پی ٹی آئی والے کہتے شہباز گل ٹھیک ہے آدھے غلط کہتے ہیں۔شہباز گل جو کھانسی کی شکایت ہے وہ اب ٹھیک ہو گئی ہے۔اگر کیڑا نکالنے کی ضرورت ہوتو ان کا اچھا علاج کروایا جا سکتا ہے۔ شہباز گل کی بیماری کا مذاق و تماشا نہیں بناؤں گی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پنجاب اسمبلی کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔عظمیٰ بخاری نے مزید کہا نوازشریف نے ساڑھے تین سو سے زائد جیل میں گزارے شہباز سے حمزہ شہباز تک کوئی نہیں رویا۔ عمران خان کی معصوم خواہش تھی کہ شہباز گل لسبیلہ کی کمپئن سمیت راز کھول دے گا