Ultimate magazine theme for WordPress.

نواز شریف کی آخری حکومت جانےکی بڑی وجہ راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی: شاہد خاقان

0

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہےکہ نواز شریف کی آخری حکومت جانےکی بڑی وجہ اس وقت کے آرمی چیف راحیل شریف کو ایکسٹینشن نہ دینا تھی۔

نجی ٹی وی پر گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا کہ ہماری جانب سے راحیل شریف سے ایکسٹینشن اور بہت سے وعدے کیےگئے تھے۔

شاہد خاقان عباسی کے مطابق نواز شریف ایکسٹینشن نہ دینے کے معاملے پر بالکل کلیئر تھے تاہم جب وعدے پورے نہ ہوئے توخرابی شروع ہوگئی، ڈان لیک بھی آگیا اور پانامہ لیک بھی

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.