الجزیرہ ویب ڈیسک
اسلام آباد ملک میں پٹرول کی قیمت میں 17 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق (آج) 16 مئی کو ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں 17روپے فی لیٹر کی بڑی کمی امکان ہے۔آئل انڈسٹری ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 27روپے کمی ہو سکتی ہے۔
آئل انڈسٹری کے مطابق عالمی منڈی میں گرتی ہوئی قیمت کے سبب پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔