لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی نے چیئرمین واٹر اینڈ پاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (واپڈا) کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غنی واپڈا کے 23 ویں چیئرمین ہیں اور ان کا پاکستان آرمی کی انجینیئرنگ کور سے تعلق رہا ہے۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وفاقی حکومت نے لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ سجاد غن کا تقرر کیا تھا