شیخ رشید:9 مئی واقعات میں رہا By muhammad karim Last updated Feb 10, 2024 0 Share سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کے واقعات کے سلسلے میں رہا کردیا۔ شیخ رشید کے وکلا کی جانب سے ضمانت کی درخواست دی گئی جسے عدالت نے 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کےعوض منظور کرتے ہوئے کیس کی سماعت 12 فروری تک ملتوی کر دی۔