Ultimate magazine theme for WordPress.

این اے 242 کراچی سے مصطفیٰ کمال کامیاب

0

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینیئر رہنما سید مصطفیٰ کمال نے کراچی سے قومی اسمبلی نشست جیت لی۔

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 242 کراچی کیماڑی کے تمام 286 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے تحت مصطفیٰ کمال 71767 ووٹ لے کر جیت گئے۔

پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار دوا خان صابر 53759 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

اس کے علاوہ الیکشن کمیشن نے کراچی کی قومی اسمبلی کی 22 میں سے 16 نشستوں کے نتائج جاری کردیے ہیں جن میں سے 11 میں متحدہ قومی موومنٹ اور 5 میں پیپلزپارٹی نے کامیابی حاصل کی ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.