پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ 6 ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات
اسلام آباد،وفاقی وزیراطلاعات ونشریات عطاء اللہ تارڑکی اہم گفتگو
پشتون تحفظ موومنٹ کی گزشتہ 6 ماہ کی سرگرمیاں ملک کے خلاف رہیں، وزیر اطلاعات
پی ٹی ایم نے پاکستان کے جھنڈے کو نذر آتش کیا،عطاتارڑ
پی ٹی ایم والوں نے بیرون ملک پاکستانی سفارتخانوں پر حملے کیے،عطاتارڑ
پی ٹی ایم کے حملوں میں افغان باشندے بھی ملوث پائے گئے،عطاتارڑ
پی ٹی ایم کو بیرون ملک سے فنڈنگ کی جا رہی تھی،عطاتارڑ
سب چیزیں ثابت ہونے کے بعد پی ٹی ایم پر پابندی لگائی گئی،عطاتارڑ
پختون ہمارے بھائی ، پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں، وزیر اطلاعات
کسی کوبھی پاکستان پر حملے کی اجازت نہیں دی جا سکتی،عطاتارڑ
نظریہ پاکستان کو نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، وزیر اطلاعات
پرامن احتجاج کی ہر کسی کو اجازت ہے، عطاتارڑ
کسی بھی تنظیم کو ثبوتوں کی بنیاد پر ہی کالعدم قرار دیا جاتا ہے،عطاتارڑ
تحقیقات ہو رہی ہیں کہ پی ٹی ایم کو فنڈز کہاں سے آ رہے ہیں،وزیر اطلاعات
پی ٹی ایم کو کسی بھی طرح سے تعاون فراہم کرنا اب ممنوع ہے،وزیراطلاعات
پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جا سکتی،وزیراطلاعات
ہمیں پاکستان نے ہی شناخت دی ہے، وزیراطلاعات عطاتارڑ
حکومتی اقدامات سےمعیشت مستحکم ہو رہی ہے، وزیراطلاعات عطاتارڑ
روپے کی قدر میں اضافہ ہوا،مہنگائی کم ہوئی،وزیراطلاعات
ہمارے معاشی اشاریے بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اطلاعات و نشریات
عالمی مالیاتی ادارے ہمارے معاشی اقدامات کی تعریف کر رہے ہیں،وزیر اطلاعات
پاکستان کی ترقی کے لئے ہر اقدام اٹھائیں گے، وزیر اطلاعات
وزیراعظم نے تمام وزرائے اعلیٰ سے کہا کہ مہنگائی میں کمی کے اثرات عوام کو منتقل کریں، وزیر اطلاعات