پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن63638 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے
پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی چوتھی نشست جیت لی
پاکستان پیپلزپارٹی نے سندھ اسمبلی کی چوتھی نشست جیت لی۔
سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقے پی ایس 61 حیدرآباد 2 میں غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن بھی کامیاب ہوگئے۔
غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پی ایس 61 حیدرآباد 2 کے تمام135 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج میں پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن63638 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
جے یو آئی ایف کے سعید احمد تالپور 11719 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر رہے۔