پاک فوج کے دستے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں پہنچ گئے ، آئی ایس پی آر
متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں کا آغاز متاثرہ علاقوں میں خوراک اور امدادی سامان پہنچا دیا گیا
آرمی ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل اسٹاف نے طبی سہولتوں کے لئے شہری انتظامیہ کی معاونت ، آئی ایس پی آر
9 زخمیوں کو آرمی ہیلی کاپٹرز کے ذریعے کوئٹہ پہنچا دیا گیا ، آئی ایس پی آر
آئی جی ایف سی بلوچستان نارتھ ہرنائی پہنچ گئے
آئی جی ایف سی کا نقصانات اور امدادی کارروائیوں کا جائزہ ، آئی ایس پی آر