Ultimate magazine theme for WordPress.

خواجہ سرا کہاں ووٹ کاسٹ کرینگے؟

0

لاہور (آن لائن) خواجہ سرا مرد پولنگ سٹیشن میں جائیں گے یا خواتین کے پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کریں گے؟ خواجہ سراؤں کے ووٹ کاسٹ کرنے کے لیے الگ پولنگ اسٹیشن نہیں بنائے جا سکے۔

ملک بھر میں خواجہ سراوں ووٹرز کی تعداد3029ہے، پنجاب میں خواجہ سراؤں ووٹرز کی تعداد 2200 ہے، 2018کی نسبت رجسٹرڈ ووٹرز خواجہ سراؤں کی تعداد میں 11سو 16 کا اضافہ ہوا، اس وقت سب سے زیادہ خواجہ سرا رجسٹرڈ ووٹرز کی تعداد پنجاب میں ہے۔

ڈائریکٹر الیکشن کمیشن نے بتایا کہ خواجہ سراؤں ووٹرز کے اندارج کیلئے فارم 21 پر الگ خانہ بنایا گیا ہے۔ خواجہ سراوں نے الگ پولنگ سٹیشنز بنانے کا مطالبہ کر دیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.