کوئٹہ اور مستو نگ سمیت گر د نواح میں زلزلے کے جھٹکے By muhammad karim On May 26, 2021 0 Share کوئٹہ اور مستونگ سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گزشتہ شب تین بجکر 13 منٹ پر کوئٹہ اور سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جن کی شدت ریکڑ سکیل پر 4.6 ریکارڈ کی گئی زلزلے کی گہرائی46کلو میٹر تھی زلزلےگردونواحمحسوسمستونگ