بلوچستان کو سب سے زیادہ فنڈ ملا ہے اگر فنڈز کا صحیح استعمال کیا جاتا تو اج بلوچستان بہت ترقی کر چکا ہوتا
ژوب : وزیراعلی جام کمال خان کا دورہ ژوب شیرانی وزیراعلیٰ جام کمال خان نے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ٹراما اور برن سنٹر کا افتتاح کیا
افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے ہیڈ کواٹر شیرانی کے ایک ویرانے میں بنا کرخطیر سرمایہ غلط جگہ پر لگایا
وزیراعلیٰ نے بتایا کہ بلوچستان بلوچستان کو سب سے زیادہ فنڈ ملا ہے اگر فنڈز کا صحیح استعمال کیا جاتا تو اج بلوچستان بہت ترقی کر چکا ہوتا