Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان عوامی پارٹی کی سینٹ ٹکٹ کیلئے اے این پی کے سینٹر کا درخواست جمع

0
رپورٹ : سہیل بلوچ

بلوچستان عوامی پارٹی کی سینٹ ٹکٹ کیلئے اے این پی کے سینٹر کا درخواست جمع. مارچ میں ہونے والے سینٹ انتخابات کی تیاریاں شروع ہوچکی ہے ـ اس سلسلے میں پارٹیوں نے امیدواروں سے درخواستیں طلب کر رکھیں ہے

ـ حزب اختلاف کے پارٹیاں جو پی ڈی ایم میں شامل ہے انہوں نے ملکر سینٹ الیکشن لڑنے کا اعلان کیا ہے ـ بلوچستان میں بھی سینٹ انتخابات کی سلسلے میں تیاری ہورہی ہے ـ صوبے کے حکمران پارٹی نے بھی ٹکٹ درخواستیں طلب کئے ہیں ـ

اطلاعات کے مطابق اب تک ایک سو سے زائد امیدواروں نے درخواستیں جمع کروائی ہے ـ ان میں عوامی نیشنل پارٹی کے سابقہ رکن سینٹر ستارہ ایاز نے بھی سینٹ انتخابات کے ٹکٹ کیلئے بلوچستان عوامی پارٹی کی ٹکٹ حاصل کرنے کیلئے درخواست دی ہیں ـ یاد رہے ستارہ ایاز کو عوامی نیشنل پارٹی نے پارٹی پالیسوں کی خلاف ورزی کے بنیاد پر اسے پارٹی سے نکال دیا تھا

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.