Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

منظور پشتین کو پولیس نے حراست میں لے لی

کوہاٹ:پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کو خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی پولیس کی جانب سے اس وقت ’روکا گیا‘، جب وہ ضلع بنوں کے علاقے جانی خیل میں ایک دھرنے میں شرکت کے لیے جا رہے تھے۔

پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کو کوہاٹ پولیس کی جانب سے ’حراست‘ میں لیے جانے کی اطلاعات ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.