گورنر راج پہلے بلوچستان میں لگائیں، جہاں 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے، شاندانہ گلزار By Shoil Baloch On Sep 30, 2026 0 Share پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ گورنر راج کا نفاذ پہلے بلوچستان میں ہونا چاہیے، جہاں ان کے بقول 80 فیصد حکومتی رٹ ختم ہوچکی ہے۔ انہوں نے بلوچستان کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومتی عملداری بحال کرنے پر زور دیا۔