چمن تحصیل کچہری میں بم دھماکہ ، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ۔پولیس ذرائع By muhammad karim Last updated Jan 19, 2021 0 Share چمن تحصیل کچہری میں بم دھماکہ ، گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ۔پولیس ذرائع چمن دھماکہ دستی بم سے کیا گیا چمن مظلوم اولسی تحریک کے چیئرمین حاجی عبدالرازق کی گاڑی کو نشانہ بنایا ۔ ذرائع چمن مظلوم اولسی تحریک کے چیئرمین حاجی عبدالرازق دھماکے میں محفوظ رہے ۔ ذرائع