Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نوشکی: مسلح افراد کا شہر میں گشت، پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھیننے کی اطلاعات

نوشکی شہر میں مسلح افراد کی جانب سے موٹر سائیکلوں پر گشت اور فائرنگ کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے طارق چوک پر پولیس اہلکاروں سے اسلحہ بھی چھین لیا۔ واقعے کے بعد شہر میں خوف و ہراس پھیل گیا، جبکہ پولیس کی جانب سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.