Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بھارت کا 27 مقامات کے نام تبدیل کرنے کا اقدام، چین کی شدید مخالفت

بھارت نے اروناچل پردیش کے 27 مقامات کے نئے نام سرکاری طور پر منظور کرتے ہوئے انہیں سروے آف انڈیا کے نقشوں اور ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔
چین نے بھارت کے اس اقدام کو مسترد کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ متنازع علاقے کے نام تبدیل کرنے سے زمینی حقیقت نہیں بدلے گی، کیونکہ بیجنگ اروناچل پردیش کو ’’زانگنان‘‘ کا حصہ قرار دیتا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.