Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

نصیرآباد: چھتر میں 220 کے وی بجلی ٹاور دھماکے سے تباہ

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نصیرآباد کے علاقے چھتر میں نامعلوم دہشت گردوں نے اوچ سے پنجاب اور سندھ کو بجلی فراہم کرنے والے 220 کے وی ہائی ٹرانسمیشن ٹاور کو دھماکہ خیز مواد سے نشانہ بنایا۔ دھماکے کے نتیجے میں ٹاور کو نقصان پہنچا، جبکہ واقعے کے بعد متعلقہ اداروں نے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.