Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

چاغی: کلی محمد اعظم شہی میں گیس باؤزرز پر مسلح افراد کی فائرنگ، 3 گاڑیاں نشانہ بن گئیں

چاغی کے علاقے کلی محمد اعظم شہی میں نامعلوم مسلح افراد نے گیس سے بھرے تین باؤزرز پر فائرنگ کردی۔ پولیس کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی متعلقہ حکام نے کارروائی شروع کردی جبکہ واقعے کی مزید تحقیقات جاری ہیں۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.