سوراب میں گاڑی پر مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی By Shoil Baloch On Aug 12, 2026 0 Share سوراب کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ واقعے کے بعد سیکیورٹی اداروں نے کارروائی شروع کردی ہے۔ Post Views: 59