الجزیرہ ویب ڈیسک
چیف آف ساراوان سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی کی مستونگ دھماکے کی مذمت
کوئٹہ:نواب اسلم رئیسانی کا مستونگ دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
کوئٹہ:نواب اسلم رئیسانی کی شہید نواب غوث بخش اسپتال انتظامیہ کو زخمیوں کو بہترین سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت