Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

کولپور میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 دہشت گرد ہلاک، میجر عمر اور حوالدار محمد عدنان شہید، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان میں گشت پر مامور سیکیورٹی فورسز کی گاڑیوں کو کواڈ کاپٹرز کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں میجر عمر اور حوالدار محمد عدنان شہید ہوگئے۔ بیان کے مطابق 13 اور 14 نومبر کی درمیانی شب کولپور میں کارروائی کے دوران خودکش بمبار سمیت 8 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.