Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

بلوچستان میں کوئی نوگو ایریا نہیں، صوبہ ہاتھوں سے نکلنے کی باتیں بے بنیاد ہیں، جمال شاہ

جمال شاہ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے ہاتھوں سے نکلنے اور صوبے میں نوگو ایریاز کے حوالے سے کی جانے والی باتیں محض ہوائی دعوے ہیں، حقیقت میں بلوچستان میں کوئی نوگو ایریا موجود نہیں۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مل کر امن و امان کی بہتری کے لیے محنت کر رہے ہیں۔

جمال شاہ کے مطابق بلوچستان کی صورتحال سے متعلق منفی تاثر پھیلانے کے بجائے زمینی حقائق کو سامنے رکھنا چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.