Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے ماسکو میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ جیت لیا

پاکستانی اداکارہ دنانیر مبین نے روس کے دارالحکومت ماسکو میں منعقدہ انٹرنیشنل یوریشین فلم ایوارڈز (ڈائمنڈ بٹر فلائی فلم ایوارڈز) میں بہترین اداکارہ کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

تقریب میں دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے فنکاروں نے شرکت کی، جہاں دنانیر مبین کو بہترین اداکارہ کی کیٹیگری میں نامزد کیا گیا تھا۔

اداکارہ نے یہ اعزاز حاصل کرکے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کی نمائندگی کی اور ملک کا نام روشن کیا۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.