Ultimate magazine theme for WordPress.

اقتدار ملا تو کسی وزیر، گورنر اور بیوروکریٹ کو بڑا گھر نہیں دیں گے،اسلامی سراج الحق

0

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ اقتدار ملا تو کسی وزیر، گورنر اور بیوروکریٹ کو بڑا گھر نہیں دیں گے۔

لاہور سے جاری بیان میں سراج الحق نے کہا کہ عوام کا پیسہ حکمران اشرافیہ کے پروٹوکول پر خرچ ہو رہا ہے۔ ملک 80 ہزار ارب روپے کا مقروض ہے اور دو کروڑ لوگ بے گھر ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ انگریز کے نظام کو بدلنا ہوگا۔ ہم اسلامی نظام دیں گے، کرپٹ حکمرانوں کا احتساب کریں گے۔

سراج الحق نے کہا کہ سابق حکمران حساب دینے کی بجائے مزید باریاں مانگ رہے ہیں۔ کرپٹ حکمرانوں کی جگہ ایوانوں میں نہیں، جیل میں ہونی چاہیے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.