ہم نے کبھی پاکستان سے نہیں کہا کہ تیل، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھائی جائیں، امیروں پر ٹیکس لگاؤ اور غریبوں کو ریلیف دو، آئی ایم ایف سربراہ
آئی ایم ایف سربراہ نے کہا ہے کہ پاکستان سے کبھی تیل، بجلی اور گیس کی قیمتیں بڑھانے کا نہیں کہا گیا۔ ان کے مطابق آئی ایم ایف کا مؤقف ہے کہ امیر طبقے پر ٹیکس کا بوجھ بڑھایا جائے اور غریب عوام کو ریلیف فراہم کیا جائے۔

