Ultimate magazine theme for WordPress.
Ads side
Ads side

جہانگیرترین کی گرفتاری کا امکان

ذرائع فیڈرل انوسٹی گیشن کے مطابق جہانگیرترین کی گرفتاری کے لیے ورکنگ پیپرزکی تیاری شروع کردی گئی ہے۔ جس کے لیے کیسز کی تحقیقاتی ٹیم کی سربراہی بھی ایک بار پھرڈائریکٹر ایف آئی اے ڈاکٹر رضوان کے حوالے کردی گئی ہے

 

فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کے مشیرشہزاد اکبرکی ایف آئی اے آمد کے بعد سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیرترین سے متعلق کیسزکی انویسٹی گیشن میں ایک بارپھرتیزی آگئی جس کے بعد جہانگیرترین اوران کے اہلخانہ کے خلاف درج مقدمات کی تحقیقات کی پراگرس رپورٹ تیارکرلی گ

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.