اپنے دور کا حساب نہیں دینا، بس سرفراز بگٹی کی مخالفت میں ہمیشہ کی طرح غلط معلومات اور اعداد و شمار پیش کرنے ہیں، بابر یوسفزئی
بابر یوسفزئی کا مؤقف ہے کہ سیاسی معاملات پر تنقید کرتے ہوئے اعداد و شمار اور معلومات درست اور قابلِ تصدیق ہونی چاہئیں، جبکہ حکومتی کارکردگی کا جائزہ تمام ادوار کے تناظر میں لیا جانا چاہیے۔

