Ultimate magazine theme for WordPress.

کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کم ہوکر 61237 پر رہا

0

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں گزشتہ ہفتوں میں کاروبار شاندار رہا اور 100 انڈیکس نے نئے ریکارڈ بنائے  تاہم آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز منفی انداز میں ہوا۔

کاروبار کے آغاز میں 100 انڈیکس 467 پوائنٹس کم ہوکر 61237 پر رہا اور کاروبار کے دوران پوائنٹس میں مزید کمی ہوئی۔

کاروبار کے دوران پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس 1167 پوائنٹس کم ہو کر 60537 پر آگیا ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.