وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا اعلئ سطحی جائیزہ اجلاس .
۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت بلوچستان میں امن و امان کی صورتحال کا اعلئ سطحی جائیزہ اجلاس
۔وزیراعلئ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سردار محمد اختر جان مینگل وفاقی وزراء احسن اقبال مولانا عبدالواسع اسعد محمود کمانڈر 12 کور لیفٹنٹ جنرل سرفراز علی چیف سیکریٹری آئی جی پولیس اے سی ایس داخلہ اور دیگر متعلقہ حکام کی شرکت
۔اجلاس کو صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بریفنگ
۔صوبے میں امن کی صورتحال باعث اطمینان ہے ۔وزیراعظم
۔بلوچستان کے امن واستحکام کے لیۓ وفاقی حکومت صوبائی حکومت کو بھرپور معاونت فراہم کریگی۔وزیراعظم