ساجد ترین ایڈووکیٹ نے عثمان خان کاکڑ کی شہادت پر گہر رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ نہ صرف پشتونخوامیپ اور ان کے خاندان کا بلکہ تمام بلوچستان کا مشترکہ غم ہے
ہم غم کے اس گھڑی میں پشتونخوامیپ اور عثمان خان کاکڑ کے خاندان اور تمام غمزدہ پشتونوں کے ساتھ برابر کی شریک ہے ہم آج ایک بہت ہی قیمتی شخص کھو چکے ہیں ، جو اپنی جدوجہد کے لئے ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
اللہ انہیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔
آپ یہ بھی پسند کریں