Ultimate magazine theme for WordPress.

عثمان خان کاکڑ کے وطن دوستی کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی.سردار اختر جان مینگل

0
بلوچستان نیشنل پارٹی کے قائد سردار اختر جان مینگل نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے مرکزی رہنما عثمان خان کاکڑ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے اور کہا کہ ان کی ثابت قدمی، مستقل مزاجی اور قوم و وطن دوستی کی جدوجہد اور قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی اور دعا کی کہ اللہ انکو اپنی جوار رحمت میں جگہ دے۔
آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.