مشکل چیلنجز کے باوجود وفاق کا وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی قیادت کو سراہنا قابلِ تحسین ہے، بابر یوسفزئی By Shoil Baloch On Sep 29, 2026 0 Share کوئٹہ: بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے مشکل چیلنجز کے باوجود وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی قیادت کو سراہنا قابلِ تحسین ہے۔ ان کے مطابق صوبے کو درپیش مسائل کے حل کے لیے وفاق اور بلوچستان حکومت کے درمیان مؤثر تعاون ضروری ہے۔