Ultimate magazine theme for WordPress.

تاریخ گواہ ہے کہ سردار اختر جان ایک سیاسی سوچ اور نظریہ کا نام ہے.غلام نبی مری

0

ممبر مرکزی کمیٹی بی این پی غلام نبی مری ممبر مرکزی کمیٹی این پینے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ تاریخ گواہ ہے کہ سردار اختر جان مینگل ایک سیاسی سوچ اور نظریہ کا نام ہے جس کسی نے بھی اس نظریہ اور سوچ کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے کی کوشش کی ہے شعور رکھنے والی قوم وطن دوست سیاسی حلقوں اور عوام کے سیاسی و مزاحمتی مزاج اور عوامی طاقت کے ردعمل کا کسی بھی میدان میں سامنا کرنے کی جرات نہیں کرسکے کیونکہ یہ نظریہ اور سوچ محکوم،مظلوم انسانوں کے دلوں میں بستا ھے اور انکے حقوق کے لیے درخشاں چمکتا ہوا موثر توانا آواز ناقابل شکست لازوال و بے مثال جدوجہد کی قربانیوں کے تسلسل کا نام ہے۔

آپ یہ بھی پسند کریں
اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.