کوئٹہ(الجزیرہ کوئٹہ این این آئی) بو لا ن کے قریب گا ڑی الٹ جا نے کے باعث خواتین سمیت 6افراد زخمی ۔
پو لیس کے مطابق ہفتہ کو بولا ن کے قریب کوہ باش میں تیز رفتار گا ڑی الٹ جا نے کے باعث بی بی سائمہ ،بی بی ہمیرہ ،بی بی گل زہدہ ،بی بی آمنہ ،محمد رمضان،علی اکبر زخمی ہوگئے پو لیس نے زخمیو ں کو فور ی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جہاں انہیں ابتدائی طبی دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے ۔
آپ یہ بھی پسند کریں