پشین میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء سید لیاقت آغا کی رہائش گاہ پر فائرنگ 4افراد زخمی ہوگئے
الجزیرہ ویب ڈیسک
پشین میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء سید لیاقت آغا کی رہائش گاہ پر فائرنگ 4افراد زخمی ہوگئے
پشین بلوچستان کے ضلع پشین میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء سید لیاقت آغا کی رہائش گاہ پر فائرنگ 4افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز پشین میں پشتونخواملی عوامی پارٹی کے رہنماء سابق رکن اسمبلی سید لیاقت آغاکی رہائش گاہ پر فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد جن محمود علی،باسط،احمد آغا، اکبر آغا زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں کوہسپتال منتقل کردیاگیاہے مزیدکارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔