Ultimate magazine theme for WordPress.

یقین رکھیں کلعدم تنظیم بی ایل اے اور بی ایل ایف سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو کچل دیا جائے گا . جان اچکزئ

0

کوئٹہ: نگران صوبائی وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے عوام پاکستان کی فوج کے غیر متزلزل تحفظ پر ان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں . پوری قوم افواجِ پاکستان کے ساتھ آج بھی اور کل بھی متحد ہیں  یقین رکھیں کلعدم تنظیم بی ایل اے اور بی ایل ایف سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کو کچل دیا جائے گا  دہشت گرد چاہے وہ سرحد پار دراندازی کی کوشش کریں یا اندر کرینگے بھرپور جواب دیا جائے گا

آپ یہ بھی پسند کریں

اپنی رائے دیں

Your email address will not be published.