تربت میں پانی چوری کے خلاف آپریشن، متعدد غیر قانونی پائپ کنکشنز منقطع By Shoil Baloch On Nov 15, 2026 0 Share تربت میں پانی چوری کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ حکام نے متعدد غیر قانونی پائپ کنکشنز کاٹ دیے۔ کارروائی کا مقصد پانی کی غیر قانونی ترسیل روکنا اور شہریوں کو پانی کی منصفانہ فراہمی یقینی بنانا ہے۔